مافیا سیاست کی جنم کُنڈلی

یہ بات درست ہے کہ مافیا گروہ ہر جگہ جنم لے سکتے ہیں۔ لیکن یہ بات بھی اتنی ہی درست ہے کہ مافیا گروہوں کے جنم لینے اور پرورش پانے کے لیے ہر زمین، زرخیز اور ہر ماحول سازگار نہیں ہوتا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ ان ممالک میں، جہاں آئین اور قانون کی … Continue reading مافیا سیاست کی جنم کُنڈلی